نشاط ہوٹل میں URO سمٹ کا انعقاد

URO سمٹ کا انعقاد نشاط ہوٹل، ایمپوریم مال، لاہور میں ہوا۔ تقریب سے حمید لطیف ہسپتال کے ڈاکٹرز خطاب کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر یوسف لطیف خان، ڈاکٹر خلیق الرحمان، ڈاکٹر ہارون لطیف خان اور ڈاکٹر مریم اقبال سمٹ میں موجود تھے۔