جائزہ

Preimplanatation Genetic Diagnosis/Screening
PGD/PGS افزائش نسل سے متعلق ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جو (Vitro Fertilization (IVF میں استعمال ہوتی ہے۔ PGD/PGS میں Embryo کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے ایسے Embryos جن میں Abnormal کروموسوم ہوں ان کو ایک طرف رکھ کے صرف نارمل اور صحت مند Embryo کے ذریعے ہی وضع حمل کیا جاتا ہے۔

PGD/PGS کیا ہے؟

کی ضرورت موروثی بیماریوں، جنیاتی نقائص کی روک تھام اور وضع جنس کے لیے مخصوص کی گئی ہے۔ ہر طریقہ کار دو مرحلوں پر مشتمل ہوتا ہے جس میں IVF اور جنیاتی کاٹ چھانٹ شامل ہیں۔ 

PGD/PGS کی ضرورت کس کو ہے؟

PGD/PGS بڑی آسانی سے آپ کے بچے میں ممکنہ طور پر پیدا ہونے والے جنیاتی نقائص یا کروموسوم Abnormality کو ختم کر سکتی ہے۔ ہمارے ہاں مختلف جنیاتی بیماریوں کا جانچنے کے لیے ٹیسٹ کا معقول انتظام
ہے۔

PGD/PGS طریقہ علاج کو کتنی بار آزمایا جا سکتا ہے؟

طبی نقطہ نظر سے PGD/PGS طریقہ علاج کی آزمائش کی کوئی حد نہیں، لیکن اس میں مالی اور جذباتی
معاملات کو سامنے رکھا جانا چاہیے

PGD/PGS مرحلہ وار

نجکشنز کے ذریعے بیضے کی بناوٹ اور پختگی
Follicle کی نشو ونما کا مشاہدہ کرنا
-1
-2
-3
-4
(1)
-5
بیوی کے انفرٹیلیٹی ہارمون پروفائل کی (Base line) کا ٹیسٹ کرنا
الٹرا ساؤنڈ مانیٹرنگ
(ب) انجکشن کی تعداد وضع کرنا
مضر اثرت سے بچانا جیسا کہ Ovarian Hyper Stimulation Syndrome

مانیٹر نگ درج ذیل طریقوں سے کی جاتی ہے

-1 TVS کے ذریعے بیضہ دانی کی الٹرا ساؤنڈ کے ذریعے سکریننگ

-2 خون میں ہارمون کا لیول چیک کرنا
-3 بیضہ منتخب کرنا
-4 صحت مند ایمبریوز کی منتقلیصحت مند ایمبر یوز کی منتقلی مرد کے نطفے اجرثومے کا حصول اور ان کی پروسینگ بیضہ میں (ICSI) کے تحت سپرم داخل کرناPGD/PGS ایک بلاسٹو میئر جو کہ Embryo کے چھٹے سے آٹھویں حصے کو لے کر ٹیسٹ انجام دیا جاتا ہے۔ بلاسٹو میئر کی سکرینینگ FISH تکنیک کے ذریعے سرانجام دی جاتی ہے۔

کامیابی کے مواقع


اس طریقہ علاج سے حاملہ ہونے کے IVF Procedure سے کامیابی کے تناسب یعنی 30 سے
40 فیصد ہوتے ہیں۔

میری دو بیٹیاں ہیں اور میری خواہش ہے کہ اب بیٹا ہو، اس کے لئے کوئی طریقہ علاج موجود ہے ا

جی ہاں ! ہمارے ہاں اولاد نرینہ حاصل کرنے کا علاج PGD ( بچہ دانی میں جنین داخل کرنے سے پہلے جینیاتی تشخیص ) موجود ہے۔ اس کے لئے آپ ہمارے ماہر ڈاکٹر ( ڈاکٹر ہارون لطیف خان ) سے ملاقات کر کے تفصیلات حاصل کر سکتیں ہیں۔ یہ طریقہ ICSI اور PGD علاج سے ہو سکتا ہے۔ یہی طریقہ لڑکی پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال ہو سکتا ہے

کیا PGD/PGS طریقہ علاج کے کوئی مضر صحت اثرات ہیں؟

اس طریقہ علاج کے کوئی اضافی مضر صحت اثرات نہیں ہوتے ۔ اس میں حمل کی کامیابی کے امکانات بھی
اتنے ہی ہیں جتنے کہ معمول کے IVF

علاج میں ہوتے ہیں۔ کس قسم کی جینیاتی کیفیات PGD/PGS سے ٹیسٹ ہو سکتی ہیں؟


جی ! اس طریقہ علاج کے ذریعے Down Syndrome ( پیدائشی طور پر دماغی خلل ،منگول شکل) اور Anomalies Chromosomal ( خلیاتی بے ضابطگیوں) کو شیض کیا جاسکتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے آپ اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

کیا PGD علاج صرف لڑکوں کے حصول کے لئے کیا جاتا ہے؟

نہیں،PGD کو دونوں یعنی لڑکا یا لڑکی کے حصول کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

کیا PGD طریقہ علاج کی اسلام میں اجازت ہے؟

جی ہاں ! اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان نے اس کی اجازت دی ہے اس کے مطابق جینیاتی بے قاعد گیوں سے تحفظ اور خاندان کو متوازن بنانے کے لئے یہ طریقہ علاج استعمال کیا جا سکتا ہے۔

PGD پروگرام میں کامیابی کے امکانات کتنے ہیں؟

اس طریقہ علاج میں کامیابی کے امکانات بلکل IVF/ICSI جیسے ہی ہوتے ہیں۔

کیا PGD/PGS کے بعد ہونے والے بچہ میں کسی قسم کا پیدائشی نقص ہو سکتاہےِ؟

PGD علاج مکمل ہونے کے بعد بچے میں کسی قسم کے پیدائشی نقص ہونے کا کوئی امکان نہیں ہوتا۔

اس طریقہ علاج کے لئے مجھے کتنی رقم ادا کرنا ہوگی ؟

رقم کی ادائیگی کے لئے آپ ہمارے اکاؤنٹ آفس سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

علاج کی رقم ہم کس طرح ادا کر سکتے ہیں؟

علاج کی رقوم کی ادائیگی آپ کس طریقے سے کر سکتے ہیں مثلاً نقد ، چیک یا پے آرڈر کے لئے آپ ہمارے اکاؤنٹ آفس سے رابطہ کریں اور یہ رقم آپ کو قبل از علاج ادا کرنا ہوگی

کیا علاج کی رقم میں ہمیں کوئی رعایت ہو

جی ہاں! غریب اور کم آمدنی والے مریضوں کے لئے ہمارے پیش پیکچ ہیں ۔ خاص طور پر ذکواۃ کے مستحق افراد کے لئے ایک رعایتی پروگرام موجود ہے

کیا مجموعی اخراجات میں ادویات شامل ہیں؟

جی ہاں! آپ کے علاج میں جو ادویات استعمال ہوں گی اس کے مطابق آپ کو ان کی علیحدہ سے ادائیگی
کرنا ہوگی۔

ہمارے لئے کوئی اور خصوصی ہدایات؟

جی ہاں ! اطمینان رکھیں اپنی کامیابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گور ہیں۔