انٹرا یوٹرن انسیمیشن
حمل خاوند کے کےجراثیم اور (Fertilization) کہتے ہیں۔ عام طور پر ایک انڈہ (دائیں یا بائیں طرف سے ) ہر ماہ خارج ہوتا ہے وہ بھی ماہواری کے تقریباً چودہ دن بعد ۔ یہ انڈہ خار جراثیم اور بیوی کے بیضہ دانی سے خارج ہونے والے انڈے کے ملاپ کا نتیجہ ہے۔اس ملاپ ہونے کے بعد 24 گھنٹے تک ملاپ کے لیے دستیاب رہتا ہے جس کے بعد یہ ضائع ہو جاتا ہے۔ پس حمل ٹھہرنے کا موقع سب سے زیادہ انڈے کے خارج ہونے کے وقت
ہوتا ہے
UI کیا ہے؟
اس میں خاوند کے جراثیم کو لیبارٹری میں تیار کیا جاتا ہے اور انڈے کے متوقع اخراج کے وقت کے قریب اسے ایک خاص پلاسٹک کی باریک نالی کے ذریعے بچہ دانی میں رکھ دیا جاتا ہے۔ اس طریقہ کار کا مقصد حمل کے امکان کا بڑھانا ہے
یہ علاج ان جوڑوں کے لیے موزوں ہے جن میں:
- شوہر کے منی میں سپرم کم ہوتے ہیں یا ان کی حرکت سست ہوتی ہے۔
- اگر میاں بیوی دونوں نارمل ہوں اور بانجھ پن کی کوئی ظاہری وجہ نہ پائی جائے۔ اسے غیر وضاحتی ذیلی صلاحیت کہا جاتا ہے۔
- endometriosis کے کچھ معاملات میں۔
اگر بیوی کی ٹیوبیں کھلی ہوں اور شوہر کے منی کا تجزیہ ضروری پیرامیٹرز کے ساتھ ہو تو آئ یو آئ کیا جا سکتا ہے۔
سب سے پہلے ایک ابتدائی تشخیص کی جاتی ہے۔ اس میں بیوی کا جسمانی معائنہ اور الٹراساؤنڈ اور خاوند کے جرثوموں کا تفصیلی تجزیہ شامل ہے۔ بیوی جو ماہواری کی تاریخ کے مطابق دی جاتی ہیں۔ کو انڈوں کی نشوونما کے لیےادویاٹ د ی جاتی ہے الٹراساؤنڈ کے ذریعے بیٖضے کی نشونما اور اخاراج کے وقت کا اندازہ لگیا جتاہے – اخراج کے وقت کے قرییب خاوند کے منتخب کیے ہوئے جرثوموں کو اور بچہ دانی میں داخل کیا جاتا ہے۔ اس عمل کو ایک دن کے وقفے سے دہرایا جا سکتاہے
ایک سے زیادہ بیضے کی صورت میں حمل کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، اس کیلے ادویا ت موجود ہیں۔ اسے اویرین سٹمیو لیشن کہتے ہیں۔اس مقصد کیلے کئی ادویات ،گولیاں، کیپسول اور انجیکشن ہیں جو کہ اکیلے یا اکٹھےستعمال کیے جا سکتاہیں ۔یاد رہے کہ یہ ادویات اپنے ڈاکٹرکی ہدایات کے بغیر ہر گز نہ استعمال نہ کریں ۔
بیضہ اپنی نشونما کے ساتھ اپنے اردگرد تھوڑی مقدار میں سیال مادہ کی جھلی بنا لیتاہے، اس کی شکل فالیکل ‘ کہتے ہیں۔ یہ فلیکل اآہستہ آہستہ ہوتا ہے اور پھر پھٹ کر بیضے کو خارج کرتاہے ۔یہ بٹ فلیکل الٹراساؤنڈکے زریعے دیکھاجاسکتاہے اور بیضے کے خارج کے وقت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔اس کی تشخیص نگرانی کو Ultrasound Morning) کہتے ہیں
IUIپہلی دفہ
کروانے سے حمل کے امکانات 10% سے 15% ہوتے ہیں۔بظاہر کم ہونے کے با وجود اس بات کو زہن میں رکھا جاے کہ کہ یہ علاج (کم ترین خرچ اور نتاہج ) قدرتی عمل سے حملہ ہونے کے امکان سے بہتر ہیں
طبی نقطہ نظر سے اس علاج کو آزمانے کی تعداد کی کوئی حد نہیں ہے۔چند بار دہرانے سے حمل کا مکان بڑھ جاتاہیں لیکن یہ فیصلہ اس علاج کو کتنی بار آزماناہے یہ شوہر اور بیوی کا زاتی اور مالی فیصلہ ہے۔ آپ کا ڈاکٹر آپ کی رہنمائی کر سکتاہے